831مثنوی عموماً کس قسم کے مضمون کے لیے استعمال ہوتی ہے؟
832چھ مصرعوں کے بند پر مشتمل نظم کو کیا کہتے ہیں؟
833پانچ مصرعوں کے بند پر مشتمل نظم کو کیا کہتے ہیں؟
834چار مصرعوں کے بند پر مشتمل نظم کو کیا کہتے ہیں؟
835الطاف حسین حالی کی مشہور ‘مسدس’ کتنے مصرعوں کے بند پر مبنی صنف ہے؟
836شاعر کے قلمی نام کو کیا کہتے ہیں؟
837شاعر کے کلام کے اس مجموعے کو کیا کہتے ہیں جس میں غزلیں حروف تہجی کی ترتیب سے ہوں؟
838شاعر کے تمام کلام کے مکمل مجموعے کو کیا کہتے ہیں؟
839کسی چیز کو دوسری چیز سے مشابہت دینے کے فن کو کیا کہتے ہیں؟
840کسی چیز کے لیے مشابہت کی بنا پر دوسرے کا نام استعمال کرنے کو کیا کہتے ہیں؟
No Comments