Urdu MCQs – Page 83 (Q821-830)

Urdu MCQs

821مرثیہ نگاری میں کون سے دو شعرا خاص طور پر مشہور ہیں؟
822‘قصیدہ’ کس مقصد کے لیے لکھا جاتا ہے؟
823کسی کی مذمت یا برائی میں لکھی گئی شاعری کو کیا کہتے ہیں؟
824کسی کی تعریف میں لکھی گئی شاعری کو کیا کہتے ہیں؟
825حضور نبی کریم ﷺ کی تعریف میں لکھی گئی شاعری کو کیا کہتے ہیں؟
826اللہ تعالیٰ کی تعریف میں لکھی گئی شاعری کو کیا کہتے ہیں؟
827بزرگان دین یا اہل بیت کی تعریف میں لکھی گئی شاعری کو کیا کہتے ہیں؟
828‘دوہا’ کی خصوصیت کیا ہے؟
829‘رباعی’ کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے؟
830‘مثنوی’ کی خاص بات کیا ہے؟

No Comments

Leave a Reply

Recent Comments

No comments to show.