21وہ اسم جو کسی کام کا نام ظاہر کرے اور اس سے فعل بنے، کیا کہلاتا ہے؟
22‘لکھائی’ کس قسم کا اسم ہے؟
23‘کتاب’ کی جمع کیا ہے؟
24‘قلم’ کی جمع کیا ہے؟
25‘لڑکا’ کی جمع کیا ہے؟
26‘لڑکی’ کی جمع کیا ہے؟
27‘میز’ کی جمع کیا ہے؟
28‘کرسی’ کی جمع کیا ہے؟
29‘باغ’ کی جمع کیا ہے؟
30‘رات’ کی جمع کیا ہے؟
No Comments