781‘گوداوری’ ناول کس ادیبہ کی تخلیق ہے؟
782احمد ندیم قاسمی کس مشہور ادبی جریدے کے مدیر رہے؟
783احمد ندیم قاسمی بنیادی طور پر کن دو اصناف کے لیے مشہور ہیں؟
784وزیر آغا کس ادبی جریدے کے مدیر تھے؟
785وزیر آغا بنیادی طور پر کس صنف ادب کے لیے مشہور ہیں؟
786مولانا ظفر علی خان نے کون سا مشہور اخبار جاری کیا؟
787شورش کاشمیری کس مشہور رسالے کے مدیر تھے؟
788‘دستک نہ دو’ ڈرامہ کس ادیب کی تخلیق ہے؟
789‘خاک اور خون’ اور ‘آخری چٹان’ ناول کس ادیب کی تخلیقات ہیں؟
790‘لبیک’ ناول کس ادیب کی تصنیف ہے؟
No Comments