Urdu MCQs – Page 82 (Q811-820)

Urdu MCQs

811جس غزل میں دو مطلعے ہوں اسے کیا کہتے ہیں؟
812‘قافیہ’ کسے کہتے ہیں؟
813‘ردیف’ کسے کہتے ہیں؟
814جس غزل میں ردیف نہ ہو اسے کیا کہتے ہیں؟
815‘بحر’ سے کیا مراد ہے؟
816شعر کے وزن کو جانچنے کے فن کو کیا کہتے ہیں؟
817شعر کے اوزان کو ارکان میں توڑنے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟
818‘نظم’ کی خاصیت کیا ہے؟
819غزل اور نظم میں بنیادی فرق کیا ہے؟
820‘مرثیہ’ کس موضوع پر لکھا جاتا ہے؟

No Comments

Leave a Reply

Recent Comments

No comments to show.