721‘اداس نسلیں’ ناول کس ادیب کی تخلیق ہے؟
722‘اداس نسلیں’ ناول کس بڑے واقعے کے پس منظر میں لکھا گیا؟
723ممتاز مفتی کا مشہور خودنوشتی ناول کون سا ہے؟
724نسیم حجازی کس قسم کے ناول لکھنے کے لیے مشہور ہیں؟
725‘محمد بن قاسم’ ناول کس ادیب کی تخلیق ہے؟
726اردو کا پہلا باقاعدہ ناول کس کو مانا جاتا ہے؟
727‘مراۃ العروس’ کس ادیب کی تصنیف ہے؟
728‘فسانہ آزاد’ کس ادیب کی تخلیق ہے؟
729‘امراؤ جان ادا’ ناول کس ادیب کی تخلیق ہے؟
730‘امراؤ جان ادا’ ناول کس شہر کی طوائف کی کہانی ہے؟
No Comments