Urdu MCQs – Page 67 (Q661-670)

Urdu MCQs

661حبیب جالب کی مشہور نظم جو آمریت کے خلاف لکھی گئی؟
662ساحر لدھیانوی کا اصل نام کیا تھا؟
663ساحر لدھیانوی کہاں پیدا ہوئے؟
664جگر مرادآبادی کس صنف سخن کے لیے مشہور تھے؟
665اختر شیرانی کس قسم کی شاعری کے بانیوں میں شمار ہوتے ہیں؟
666‘شاعر مشرق’ کا لقب کس شاعر کو دیا جاتا ہے؟
667‘خدائے سخن’ کا لقب کس شاعر کو دیا جاتا ہے؟
668‘شاعر انقلاب’ کا لقب کس شاعر سے منسوب ہے؟
669Which poet is associated with the title ‘Hakeem-ul-Ummat’?
670مرزا غالب کی وفات کس سال ہوئی؟

No Comments

Leave a Reply

Recent Comments

No comments to show.