121اردو میں ‘زمانہ’ کی کتنی بنیادی اقسام ہیں؟
122‘ماضی’ کس زمانے کو کہتے ہیں؟
123‘حال’ کس زمانے کو کہتے ہیں؟
124‘مستقبل’ کس زمانے کو کہتے ہیں؟
125‘وہ گیا’ کس زمانے کا فعل ہے؟
126‘وہ جاتا ہے’ کس زمانے کا فعل ہے؟
127‘وہ جائے گا’ کس زمانے کا فعل ہے؟
128‘اس نے کھایا’ کس قسم کا ماضی ہے؟
129‘وہ کھا رہا تھا’ کس قسم کا ماضی ہے؟
130‘اس نے کھایا ہے’ کس قسم کا ماضی ہے؟
No Comments