محبت، غم اور زندگی کے موضوع پر چار مصرعوں (رباعیوں) پر مشتمل چیدہ اشعار — یہ زمرہ: امید۔

تم بلاتے تو سر کے بل جاتے

دیکھ لیتے تو غم نکل جاتے

ان دعاؤں نے رکھ لیا ہے بھرم

ورنہ ہم سر تا پا ہی جل جاتے

— محمد منشا خان

کرم کا سلسلہ ہے اور میں ہوں

علی کا لاڈلا ہے اور میں ہوں

امیدیں آئیں گی سب بر یہاں سے

در مولیٰ رضا ہے اور میں ہوں

— ثقلین احمد جعفری
← تمام اقسام دیکھیں

Recent Comments

No comments to show.